Results 1 to 2 of 2

Thread: اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    چند دن ہوئےStep BackÚ©Û’ عنوان سے Ù„Ú©Ú¾Û’ اپنے آرٹیکل میں تفصیل سے بتاچکا ہوں کہ انڈین آرمی چیف Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) Ú©Û’ دوسری جانب آزاد کشمیرپر گولہ باری کرنے کیلئے بھارتی فوج Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دے دیا گیاہے کہ انڈین آرمی اپنی توپیں مسلم اکثریتی دیہات Ú©Û’ اند ر نصب کرتے ہوئے دشمن پرگولہ باری کریں گی‘ تاکہ پاکستان اگر جوابی فائر کرے تو اس کا نشانہ مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ مسلم آبادی بننے سے مسلمان بھائی ہی مارے جائیں اور انہی Ú©Û’ گھر بار تباہ ہوں۔ اس سے بھارت دو فائدے Ø+اصل کرے گا ؛ایل او سی سے آنے والے گولوں اور میزائلوں سے زیادہ تر کشمیر Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Û’ ہی جان Ùˆ مال کا نقصان ہو گا‘ جس پر یہاں Ú©Û’ کشمیری مسلمان اپنی جان Ùˆ مال Ú©ÛŒ تباہی پر پاکستان Ú©Û’ خلاف ہو جائیں Ú¯Û’ ۔یہی وجہ ہے کہ انڈین فوج یہ سلسلہ ایل اوسی Ú©Û’ ہر سیکٹر میں اپنا رہی ہے Û”
    دوسری طرف Ø+یران Ú©Ù† طو رپر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے افغانستان Ú©ÛŒ جانب سے بھی پاکستان Ú©ÛŒ سرØ+دوں Ú©Û’ اندر دیہی آبادیوں پر گولہ باری کرتے ہوئے وہی انڈیا والا طریقہ آزمارہا ہے ۔یہ شاید اس وجہ سے ہے کہ ان دونوں ملکوں Ú©ÛŒ سکیورٹی فورسز Ú©ÛŒ کمانڈ ایک ہی ہاتھ میں ہے اور اب تو کوئی Ø´Ú© ہی نہیں رہا ‘ جب پانچ روز ہوئے افغان سکیورٹی فورسز Ú©ÛŒ توپوں اور میزائلوں کا نشانہ پاک افغان سرØ+د Ú©Û’ اس طرف Ú©ÛŒ آبادیاں بننا شروع ہو گئیں‘ جس سے تین افراد اور ایک بچہ شہید ہوچکے۔ دشمن Ú©ÛŒ چالاکی اور مکاری دیکھئے کہ اگر پاکستان جواب میں فائرنگ یا گولہ باری کرتا ہے تو اس Ú©ÛŒ زد میں افغان مسلمان بھائیوں Ù†Û’ ہی آنا ہے‘ جس پر افغانستان اور بھارت Ú©ÛŒ مشترکہ مفادات Ú©ÛŒ مبینہ تنظیم Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم‘ پشتون کارڈ کھیلتے ہوئے فوراً آسمان سر پر اٹھا Ù„Û’ Ú¯ÛŒ کہ پشتونوں Ú©Ùˆ ماراجا رہا ہے۔ اب‘ ظاہر ہے کہ دونوں طرف بسنے والے ان پشتونوں Ú©ÛŒ آپس میں رشتہ داریاں ہیں؛ کسی Ú©Û’ دوست یا عزیز Ú©Û’ مرنے سے منظور پشتین اور علی وزیر جیسے لوگوں Ù†Û’ پشتونوں Ú©Û’ جذبات Ú©Ùˆ آگ لگانے Ú©ÛŒ پوری کوشش کرنی ہوتی ہے۔ ان کا دوغلا پن دیکھئے کہ افغان فورسز Ú©ÛŒ گولہ باری سے پاکستانی Ø+دود میں زخمی ہونے والے ایک بچے سمیت تین پشتونوں Ú©ÛŒ شہادت پران Ú©Û’ منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا‘ جس کا مطلب یہی لیا جا سکتا ہے کہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم Ú©ÛŒ قیادت Ú©Û’ نزدیک پشتون صرف وہی ہیں‘ جو ان Ú©Û’ ساتھ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان Ú©Û’ خلاف کام کر تے ہیں ۔کیا Ù…Ø+سن داوڑ ‘ علی وزیر اور منظور پشتین Ú©ÛŒ طرف سے ان تین پشتونوں Ú©ÛŒ شہادت پر افغان سکیورٹی فورسز Ú©Û’ خلاف اب تک ایک لفظ بھی سننے میں آیا ہے؟نیزکیا انہوں Ù†Û’ وزیرستان میں ان تین پشتونوں Ú©ÛŒ افغان فوجیوں Ú©ÛŒ گولہ باری سے ہونیو الی شہادت Ú©Û’ خلاف کوئی جلسہ یا جلوس کیا ہے؟
    Ú©Ú†Ú¾ عرصہ قبل عارف وزیر کا قتل ہوا تو کہا جانے لگا کہ اب دیکھئے گا نقیب اﷲ Ù…Ø+سود Ú©ÛŒ طرØ+ پورے Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں پشتون جوانوں Ú©Ùˆ اØ+تجاج کیلئے سڑکوں پر Ù„Û’ آئیں گے‘ لیکن شاید سمجھ دار پشتون عارف وزیر Ú©Û’ قتل Ú©Û’ اصل Ù…Ø+رکات تک پہنچ Ú†Ú©Û’ تھے‘ اس لئے ان کا یہ خواب ادھورا رہ گیا Û” عارف وزیر Ú©Û’ پراسرار قتل Ú©ÛŒ آڑ میں Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم وزیرستان میں سادہ لوØ+ پشتونوں Ú©Û’ جذبات ابھارتے ہوئے انہیں پاکستانی سکیورٹی فورسز Ú©Û’ خلاف مظاہروں پر پوری شدت سے آمادہ کررہی تھی تو کراچی ‘ انڈیا اورکابل میں بیٹھے اپنے سوشل میڈیا ایجنٹوں Ú©Û’ ذریعے جھوٹ پر مبنی نفرت انگیز مواد پھیلایا گیا ‘جبکہ ان Ú©Û’ جھوٹ کا بھانڈا خراسان گروپ سمیت ازبک‘ تاجک اور ہزارہ گروہوں Ù†Û’ یہ کہتے ہوئے Ù¾Ú¾ÙˆÚ‘ دیا کہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم قیادت جھوٹ بول رہی ہے۔ اصل میں عارف وزیر Ú©Û’ قتل Ú©Û’ پیچھے افغان صدر Ú©Û’ گروہ کا ہاتھ ہے Û” Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم دوست پشتونوں Ú©ÛŒ بنتی ہے‘ لیکن Ø+کومت مخالف ریلیاں نکالتے ہوئے انتظامیہ Ú©ÛŒ طرف سے کورونا وائرس کیلئے بتائی گئی اØ+تیاطی تدبیر کا ذرا برا بر بھی خیال نہیں رکھ رہی‘ جو انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔پی Ù¹ÛŒ ایم Ú©Û’ جلسوں اور ریلیوں میں بے اØ+تیاطیوں سے اگر کورونا وائرس پھیل گیا تو پھر انتظامیہ پر الزام تراشی شروع کر دیں Ú¯Û’ کہ پشتونوں کا علاج نہیں کیا جارہا اور Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں موذی کورونا وائرس Ú©Û’ پھیلنے میں ان Ú©Û’ جلسوں کا بہت ہاتھ ہے۔
    کراچی Ú©Û’ باخبر صØ+افیوں اور سول سوسائٹی Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ آج تک سمجھ میں نہیں آیا کہ نقیب اﷲ Ù…Ø+سود Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ اگلے دن جب کراچی پہنچنے پر طلبا تنظیم سے تعلق رکھنے والے منظم طریقے سے منظور پشتین Ú©Ùˆ ائیر پورٹ سے ہی اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہیرو بنا کر پیش کر رہے تھے ‘ تو Ú©Ú†Ú¾ باخبر Ø+لقوں Ú©Ùˆ یہ بات ہضم نہیں ہو رہی تھی کہ سوشل میڈیا پر پشتون نوجوانوں میں انتہائی مقبول سمجھے جانے والے نقیب اﷲ Ù…Ø+سود کا قتل تو کراچی پولیس Ú©Û’ ہاتھوں ہوا ‘جہاں Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ú©ÛŒ Ø+کومت ہے‘ لیکن یہ نوجوان نعرے سکیورٹی فورسز Ú©Û’ خلاف لگا رہے ہیں۔ سب سے Ø+یران Ú©Ù† منظر نقیب اللہ Ù…Ø+سود Ú©Û’ قتل Ú©Û’ خلاف اØ+تجاج کرنے والوں Ú©Û’ سروں پر ہر طرف Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم Ú©ÛŒ مخصوص ٹوپیوں کا دکھائی دینا تھا۔کیا یہ سب Ú©Ú†Ú¾ پہلے سے ہی تیار کردہ کوئی کھیل تھا؟ کیا Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم Ú©Ùˆ پہلے سے ہی کسی Ù†Û’ نقیب اﷲ Ù…Ø+سود Ú©Û’ قتل کا بتا دیاتھا ؟اگر ایسا نہیں توپی Ù¹ÛŒ ایم یہ ٹوپیاں اس سے پہلے کراچی میں کیوں دکھائی نہیں دیں ØŸ کیا Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم Ú©ÛŒ پہچان کرانے کیلئے یہ مخصوص ٹوپیاں پہلے سے ہی کہیں تیار کر ائی گئی تھیں؟ یہ سوال کراچی میں آج بھی پوچھا جا رہا ہے کہ نقیب اﷲ Ù…Ø+سود کا پر اسرار قتل‘ مبینہ طور پرانتہائی پسندیدہ پولیس افسر Ú©Û’ کھاتے میں ڈالا گیا‘ نہ جانے اس میں کیا راز پنہاں ہے کہ اسی قتل Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ©Ú¾ سے Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ایم جنم لیتے ہی پاکستان Ú©ÛŒ سکیورٹی فورسز Ú©Û’ خلاف نفرت ابھارنے اور افغان ایجنسیوں کا ساتھ دینا اپنا ایمان بنا Ú†Ú©ÛŒ ہے۔
    الغرض ہمیں کسی بھی مرØ+Ù„Û’ پر غافل نہیں ہونا چاہیے۔ ملک Ú©ÛŒ Ø+ساس ایجنسیاں اور خفیہ ادارے‘ وطن ِعزیز Ú©Û’ جانی دشمنوں سے چومکھی لڑائی نہیں Ù„Ú‘ سکتے۔ ہم سب Ú©Ùˆ اپنی سکیورٹی فورسز کا دست Ùˆ بازو بننا ہو گا۔ آپ Ù†Û’ دیکھ ہی لیا ہے کہ ہمارا ازلی اور مکار دشمن کس طرØ+ پینترے بدل بدل کر ہم پر Ø+ملہ آور ہو رہا ہے۔ اس وقت اس Ú©ÛŒ سب سے بڑی کوشش پشتون نوجوانوں Ú©Ùˆ اپنے دام میں لاتے ہوئے پاکستان کیخلاف اکسانے میں مصروف ہے ‘کیونکہ بلوچستان میں مسلسل15 برسوں سے اس Ù†Û’ ہر ممکن کوشش کر Ú©Û’ دیکھ لیا ‘ لیکن سوائے چند سوافراد Ú©Û’ کوئی اس کا ساتھ دینے Ú©Ùˆ تیار نہیں ہو رہا اور اب Ø+الت یہ ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان میں موجود بھارتی فوج اپنے کمانڈوز Ú©Ùˆ استعمال کر رہی ہے‘ جس کا امریکہ اور برطانیہ سمیت افغان صدر اشرف غنی اورافغانستان Ú©ÛŒ سکیورٹی فورسز Ú©Ùˆ بخوبی علم ہے۔

    2gvsho3 - اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - اِدھر کشمیری ‘ اُدھر افغان Û”Û”Û”Û”Û”Û” منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •